بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ایک باخبر اہلکار نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کسی بھی امریکی فوجی کارروائی کے نتائج کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا:
- اگر آج رات امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے غیر فوجی بنیادی ڈھانچوں پر حملہ کرتا ہے تو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جوابی کاروائیوں سے، خطے کی عرب ریاستوں کے شہریوں کی جانوں کی حفاظت کے لئے، ضروری ہے کہ دبئی اور ابوظہبی کے ہوائی اڈوں کے ساتھ ساتھ فجیرہ اور جبل علی کی بندرگاہوں کو فوری طور پر خالی کرایا جانا چاہئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ